Top Panel
You are here: HomeNewsItems filtered by date: October 2018
Items filtered by date: October 2018 - Islamic Media J & K

Press statement:

23/10/2018

 

 *Kulgam incident worst face of aggression by Indian forces: Jama’at-e-Islami* 

 

Srinagar: A high level delegation of Jama’at-e-Islami Jammu and Kashmir led by its Political Bureau head Advocate Zahid Ali visited the families of those who lost their beloved ones in recent Laroo Kulgam incident. Delegation at the moment paid glowing tributes to martyrs and expressed complete solidarity with the families and demanded an impartial probe by some international reputed agency to unveil the nefarious designs of forces personnel involved in the act. Jama’at visited Rishipora, Laroo, Makhanpora, Shurat, Bogund, Hawoora, Awhatoo, Wangam and Arwani and condemned the mass genocide of Kashmiris by Indian unruly forces. Kashmiris since decades are demanding their birth right ‘right to self determination’ peacefully but India unfortunately has enforced bone chilling brutalities that are aimed to stop the genuine and just voice and those demanding and supporting this legitimate voice are being arrested, tortured, maimed, disappeared and killed at the hands of government forces day in and out and Kulgam incident is one of the glaring examples of repressive tactics. The version stated by police regarding Kulgam post-operation blast has been vehemently refuted by local population and termed the incident a well planned. According to local population, when they reached the spot when gunfight was ended, people were searching dead bodies from the debris in the premises and meanwhile a big blast happened that snatched the lives of several innocent youth and left dozens injured.

 

Jama’at-e-Islami Jammu and Kashmir expresses its serious concern over the loss of innocent youth in the incident and condemns the forces atrocities over hapless Kashmiris. Jama’at demands fair probe of the Laroo incident by some reputed international agency so that nefarious designs behind this callous act will be exposed. It is pertinent to mention that District President and Secretary Kulgam along with some senior members of party were part of delegation.

 

Advocate Zahid Ali

Chief Spokesperson

Jama’at-e-Islami Jammu and Kashmir

....................

کولگام سانحہ فورسز کی ننگی جارحیت//جماعت اسلامی

 

سانحہ کی بین الاقوامی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرائی جائے

 

سرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر کا اعلیٰ سطحی وفد ناظم شعبہ سیاسیات ایڈوکیٹ زاہد علی کی قیادت میں گزشتہ دنوں لارو کولگام میں شہید ہوئے نوجوانوں کے گھر گیا جس دوران وفد نے شہدا کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت ادا کرنے کے علاوہ لواحقین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ وفد نے ریشی پورہ، لارو، مکھن پورہ، شورٹ، بوگنڈ،ہاﺅورہ، آوہٹو، وانگام اور آرونی جاکر بے لگام بھارتی فورسز کی بہیمانہ کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے لارو کولگام میں پیش آئے سانحہ کی بین الاقوامی کمیشن کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔ وفد نے متذکرہ بالا مقامات پر تعزیتی مجالس سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی فورسز کی طرف سے وادی کے شمال و جنوب میں جاری ظلم و جبر کی کڑی مذمت کرتے ہوئے کولگام سانحہ کو ننگی جارحیت قرار دیا۔کشمیری عوام گزشتہ سات دہائیوں سے اپنے بنیادی اور پیدائشی حق کا پرامن طور پر مطالبہ کررہے ہیں مگر بدقسمتی سے اُن کی پرامن اور مبنی بر حقیقت آواز کو بھارت طاقت کے بل پر دبانا چاہتا ہے اور اس طرح جائز مطالبے کی مانگ کرنے والے لوگوں کو صفحہ ہستی سے مٹانے کا ایک خونین کھیل شروع کیا گیا ہے۔کولگام سانحہ سے متعلق جو بیانیہ سرکاری فورسز نے پیش کیا ہے، مقامی لوگوں کے مطابق وہ سراسر بے بنیاد اور من گھڑت ہے۔لوگوں کے مطابق جونہی جھڑپ اختتام پذیر ہوئی تو لوگوںنے جھڑپ کے مقام سے مجاہدین کی لاشوں کو نکالنے کے لیے وہاں کا رخ کیا مگرمکان کے باہر جمع ملبے کے نیچے سے ایک زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں یہاں کئی نوجوانوں کو ابدی نیند سلادیا گیا۔مقامی لوگوں نے بتایا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فورسز اہلکاروں نے ایک منصوبہ بند پروگرام کے تحت ملبے کے نیچے ٹائم بم نصب کیا تھا تاکہ خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرکے لوگوں کو حق خودارادیت کے مطالبے سے دستبردار کیا جائے۔ ریاست میں جاری تحریک حق خود ارادیت کو ختم کرانے کے لیے ماضی میں بھی متعدد ہتھکنڈے آزمائے گئے جو ناکام ونا مراد ہوئے اور مستقبل میں بھی ایسے ہتھکنڈے ناکام ثابت ہوں گے۔

 

جماعت اسلامی جموں کشمیر‘ کولگام سانحہ میں انسانی زندگیوں کے اتلاف پر گہری تشویش اور فکرمندی کا اظہار کرتے ہوئے فورسز کی بہیمانہ اور انسانیت سوز کارروائیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔ جماعت کولگام سانحہ اور اس کے مثل واقعات کی بین الاقوامی سطح کے غیر جانبدارانہ کمیشن کے ذریعے تحقیقات کرانے اور ملوث فورسز اہلکاروں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑاکرنے کا پرزور مطالبہ کرتی ہے۔واضح رہے وفد میں امیر و قیم ضلع کولگام کے علاوہ چند مقامی زعما بھی شامل تھے۔

 

ایڈوکیٹ زاہد علی

ترجمان اعلیٰ 

جماعت اسلامی جموں وکشمیر

 

Issued by:

Press & Publication Division

Jama'at-e-Islami J&K

Published in News

Press Statement: 21/10/2018

*Indian forces defeated Pharaoh’s era in Kashmir: Jama’at-e-Islami*

Srinagar: Due to indiscriminate and reckless firing of bullets and grenades by the Indian forces personnel in Laroo village of Kulgam, five civilians besides three Mujahideens got martyred and scores seriously injured. These types of tragic and heart-wrenching incidents clearly depict that the Indian forces have devised a sinister plan of genocide of Kashmiri youth on the same pattern the Pharaoh of Egypt had once ordered to kill the male infants of Bani-Israel in Egypt. The history stands a witness to the fact that despite all his barbaric and suppressive tactics, Pharaoh along with his huge and powerful armies got devastated and destroyed by the divine will. All other tyrant powers of the world have met the same fate and the oppressed people have ultimately won.

Jama’at-e-Islami Jammu and Kashmir, while vehemently condemning the barbaric and inhuman tyranny of the Indian forces which they have been inflicting upon the innocent and oppressed people of Kashmir since long, pays glowing tributes to all the martyrs of Laroo including Ubaid Ahmad, Irshad Ahmad, Tajamul Ahmad, Saqib Maqbool and Masroor Ahmad, and wishes speedy recovery of the injured. Jama’at appeals United Nations of Organization (UNO) and other international human rights bodies to take effective steps against the Indian forces involved in these gruesome human rights violations and mass-murder of Kashmiri people and file a criminal case in the International Court of Justice against these brutal forces personnel for violating the most precious human rights and committing war crimes in Kashmir. Jama’at asks the world community to come forward for the safeguard of civilian people of Kashmir who have been victims of all kinds of inhuman atrocities at the hands of the ruthless Indian unruly forces.

Advocate Zahid Ali
Chief Spokesperson
Jama’at-e-Islami Jammu and Kashmir
......................
*بھارتی فورسز نے فرعونی دور کو بھی مات دے دی//جماعت اسلامی*

سرینگر//کولگام لارو میں بھارتی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ اور گولہ باری کے نتیجے میں تین مجاہدین کے علاوہ پانچ معصوم شہریوں کی ہلاکت سے واضح ہوتا ہے کہ بھارت نے کشمیریوں کی نسل کشی کا فیصلہ لیاہے اور یہاں کے نوجوانوں کو اُسی طرح ایک منصوبہ بند طریقے پر قتل کیا جارہا ہے جس طرح فرعونی دور میں مسلمان بچوں کا قتل عام کیاجارہا تھا لیکن تاریخ میں یہ حقیقت ثبت ہے کہ فرعون اپنے تمام وحشیانہ ہتھکنڈوں اور حربوں کے باوجود اپنے تمام لاﺅ و لشکر کے ساتھ تباہی اور بربادی سے ہمکنار ہوا اور اُس کے تمام جابرانہ ہتھکنڈے بری طرح نامراد ہوئے اور بالآخربنی اسرائیل مظلوم و مقہور ہونے کے باوجود کامیاب و کامران رہے۔ ظالم وجابر قوتوں کا ہمیشہ ہی یہی انجام رہا ہے اور مظلوموں کو آخر کار فتح و نصرت حاصل ہوئی ہے۔

جماعت اسلامی جموں وکشمیر‘ بھارتی فورسز کی اس بربریت اور وحشیانہ پن کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جملہ شہدا بشمول عبید احمد، ارشاد احمد، تجمل احمد، ساقب مقبول اور مسرور احمد کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتی ہے اور شہدا کے لواحقین کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتی ہے۔ بھارتی فورسز کی اندھا دھند فائرنگ سے جو درجنوں افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جماعت اُن کی فوری صحتیابی کی دُعاگو ہے۔ جماعت اقوام عالم اور دیگر عالمی انسانی حقوق کے تحفظ سے متعلق اداروں پر زور دیتی ہے کہ وہ بھارتی فورسزکی ان بہیمانہ کارروائیوں کو رُکوانے کی خاطر موثر اقدامات کریں اور ان دلدوز واقعات میں ملوث فورسز اہلکاروں کے خلاف بین الاقوامی عدالت میں جنگی جرائم کے ارتکاب کی پاداش میں مقدمات درج کریں۔

ایڈوکیٹ زاہد علی
ترجمان اعلیٰ
جماعت اسلامی جموں وکشمیر

Issued by:
Press & Publication Division
Jama'at-e-Islami J&K

Published in News

Press statement: 20/10/2018

 

کشمیری عوام انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے شکار//جماعت اسلامی

 

اقوام عالم اور انسانی حقوق کی تنظیمیں خاموشی توڑ کر اپنی ذمہ داریاں ادا کریں

 

سرینگر//شادی مرگ پلوامہ میں فورسز اہلکاروں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں ایک گھریلو حاملہ خاتون فردوسہ زوجہ خورشید احمد شیخ جاں بحق ہوئی، جماعت اسلامی جموںوکشمیر اس دلدوز واقعہ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتی ہے۔ آج تک اس طرح کے سینکڑوں واقعات پیش آئے ہیں جن کی زد میں آکر درجنوں بے گناہ افراد یا تو اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے یا شدید زخمی ہوکر عمر بھر کے لیے اپاہج ہوگئے۔ کشمیر میں بسنے والے لوگ انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیوں کے شکار ہیں اور آئے روز کسی نہ کسی علاقے میں بھارتی فورسز اہلکاروں کے ہاتھوںعوام کو ہراساں اور خوفزدہ کیا جارہا ہے اور بلالحاظ عمر و جنس زدوکوب کرکے ان سے انتقام لیاجارہا ہے۔ اس کے علاوہ لوگوں کے مال و جائیداد کو بھی کافی نقصان پہنچانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ انسانی حقوق سے متعلق بین الاقوامی اور مقامی ادارے بار بار کی اپیلوں کے باوجود کوئی ٹھوس اقدام کرنے میں ناکام رہے ہیںجس کے نتیجے میں یہ خلاف ورزیاں نہ صرف جاری ہیں بلکہ دن بدن ان کا گراف بڑھتا جارہا ہے۔

 

جماعت اسلامی جموں وکشمیر اس گھمبیر صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اقوام عالم کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ پنی خاموشی کو توڑتے ہوئے اور منصبی ذمہ داریوں کا لحاظ کرتے ہوئے وادی کشمیر میںجاری ابتر صورتحال کا جائزہ لینے کی خاطر ایک غیر جانبدارانہ وفد روانہ کرکے انسانی حقوق سے متعلق واقعات کا جائزہ لے کر ان کے فوری سدباب کی خاطر ضروری اور موثر اقدامات کریں۔

 

ایڈوکیٹ زاہد علی

ترجمان اعلیٰ 

جماعت اسلامی جموں وکشمیر

 

Issued by:

Press & Publication Division

Jama'at-e-Islami J&K

Published in News

Al'Quraan

The woman and the man guilty of illegal sexual intercourse, flog each of them with a hundred stripes. Let not pity withhold you in their case, in a punishment prescribed by Allah, if you believe in Allah and the Last Day. And let a party of the believers witness their punishment. (This punishment is for unmarried persons guilty of the above crime but if married persons commit it, the punishment is to stone them to death, according to Allah's Law).

Al'Quraan Surah Noor

Prophet Mohammad PBUH

Narrated: Abu Huraira (R.A) that a man said to the Prophet, sallallahu 'alayhi wasallam: "Advise me! "The Prophet (PBUH) said, "Do not become angry and furious." The man asked (the same) again and again, and the Prophet said in each case, "Do not become angry and furious." [Al-Bukhari; Vol. 8 No. 137]

Sunan Abu-Dawud.

eXTReMe Tracker