Top Panel
You are here: HomeNewsItems filtered by date: January 2015
Items filtered by date: January 2015 - Islamic Media J & K

Paying rich tributes to the martyrs of Gawkadal massacre on their anniversary, the Hurriyat Conference (G) chairman Syed Ali Geelani demanded that an FIR be registered against the then Governor Jagmohan and the CRPF personnel involved in the January 21, 1990, massacre.
Demanding impartial investigation into all the massacres of Kashmir including the Gowkadal, Geelani in a statement said, “An FIR should immediately be registered against the CRPF officers and other personnel and the then Governor Jagmohan who were involved in the bloodshed of innocent people of Gawkadal and the culprits should be given stern punishment.”

Published in News

سرینگر//توہین رسالت صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسا گھناؤنا اور بھیانک جرم ہے جو اُمت مسلمہ کے لیے کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہوسکتا ہے اور یہ اُمت کی غیرت اور ایمان کے لیے ایک کھلا چلینج ہے۔ اُمت کو متحد ہوکر اس قبیح ترین جرم کے استیصال کے لیے ایسا مؤثر لائحہ عمل تشکیل دینا چاہیے جو مسلمان حکمرانوں کو کم از کم توہین رسالت کے مرتکب افراد اور اداروں کے خلاف ہر ممکن کارروائی کرنے پر مجبور کرے کیونکہ انہی حکمرانوں کی بے حسی سے دنیا میں ایسی غیر اخلاقی اور اسلام دشمن کارروائیوں کو فروغ ملتا ہے۔اس سلسلہ میں عرب بادشاہوں اور حکمرانوں کو رویہ انتہائی غافلانہ اور مایوس کن ہے وہ اپنی بادشاہی کے کروفر میں مست عیش و عشرت میں مشغول ہیں اور اُن کے اندر دینی حمیت اور غیرت نام کی کوئی شی بھی دکھائی نہیں دیتی ہے یہاں تک کہ دین دشمن کارروائیوں کو شہ دینے والے مغربی ممالک کے حکمرانوں کے ساتھ اُن کے تعلقات بہت زیادہ مضبوط ہیں اور عرب ممالک کی دولت کے بل بوتے پر یہ ممالک مادی ترقی کے زینے طے کررہے ہیں اور اس طرح سے حاصل شدہ قوت کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کرکے ، اُن کا قتل عام کرنے میں مشغول ہیں۔

Published in News

Srinagar: Chairman All Parties Hurriyat Conference Syed Ali Geelani Monday called for complete shutdown in Gowkadal areas, Handwara and Kupwara towns on 21, 25 and 27 January 2015 respectively and organizing special prayers on these days on the completion of 25 years of ’21 January 1990 massacre of Gowkadal’, ’25 January massacre of Handwara’ and 21 years of ’27 January 1994 massacre of Kupwara’.

Published in News

۹۱؍جنوری۵۱۰۲ء ؁
سرینگر// ریاست جموں و کشمیر میں کے مختلف جیلوں میں مقید نظر بندوں کی اسیری کو طول دینایہاں کا معمول بن چکا ہے۔ آئے روز نوجوانوں اور مختلف جماعتوں کے سیاسی کارکنوں کو گرفتار کرکے اُنہیں مختلف کیسوں کے تحت پاپند سلاسل بنانے کے اس طرز عمل سے جمہوریت کے تمام تر دعوے کھوکھلے ثابت ہوجاتے ہیں۔ اس وقت بھی سینکڑوں کشمیری ریاست اور ریاست سے باہر مختلف جیلوں میں بند پڑے ہوئے ہیں۔ درجنوں ایسے قیدی بھی ہیں جنہوں نے اپنی سزا مکمل کر لی ہے لیکن اس کے باوجود نامعلوم وجوہات کے بنا پر اُنہیں رہانہیں کیا جارہا ہے۔ حالیہ انتخابات کے دوران جن حریت لیڈران اور کارکنوں کو گرفتارکیا گیا تھا اُن میں بیشترالیکشن ختم ہوجانے کے بعد بھی رہا نہیں کیے گئے۔ عبدالصمد انقلابی اُن میں قابل ذکر ہے۔ انقلابی جیل میں بند ہیں اور کئی عارضوں میں مبتلا ہوچکے ہیں۔موصوف جیل میں کسمپرسی کی حالت میں ہیں اور کورٹ نے بھی اُنہیں علاج و معالجہ فراہم کرنے کے احکامات صادر کیے ہیں۔ انہیں فوری طبی امداد اور آرام کی اشد ضرورت ہے ۔ جماعت اسلامی جموں و کشمیر تمام سیاسی قیدیوں کی فوری رہائی کی مانگ کرتے ہوئے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کرتی ہے کہ وہ ریاست جموں وکشمیر میں بے جاگرفتاریوں کا سلسلہ رکوانے کے خاطر اپنا اثر رسوخ استعمال کریں۔نیز جماعت عبدالصمد انقلابی کو طبی امداد فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اُن کی فوری رہائی کا مطالبہ بھی کرتی ہے۔

Published in News

مختلف وفود کو امیر جماعت اسلامی جموں  و کشمیر محمد عبداللہ وانی کی یقین دہانی

سرینگر جموں  میں  مغربی پاکستان سے٧٤٩١ئ؁ میں  آئے ہوئے شرنارتھیوں  کو ریاست کے مستقل باشندے بنانے کا جو ایجنڈا بی جے پی حکومت نے ظاہر کیا ہے اس کے مضمرات اور مسلمانوں  کے اکثریتی کردار پر اس پلان کے مضمر اثرات پر تبادلۂ خیالات کے لیے مختلف دینی و سیاسی شخصیات اور وفود نے مرکز جماعت پر امیر جماعت محمد عبداللہ وانی اور ناظم شعبہ سیاسیات ایڈوکیٹ زاہد علی کے ساتھ ملاقاتیں  کیں ۔ بی جے پی کے اس فرقہ پرست اور مسلم کش ایجنڈا پر سب نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے، اس پلان کو ناکام بنانے کے لیے مشترکہ اور متحدہ لائحہ عمل تشکیل دینے پر زور دیا اور اس سلسلے میں  تمام حریت پسند تنظیموں  اور عوام دوست اداروں  کے ساتھ ساتھ دینی جماعتوں  کا تعاون حاصل کرنے کی ضرورت کو اُجاگر کیا گیا تاکہ دنیا پر یہ حقیقت واضح ہوجائے کہ اس متنازعہ علاقے کی مسلم شناخت کو قائم رکھنے اور مسلم اکثریتی کردار کی حفاظت کے لیے یہاں  کے تمام باشندے متحد و متفق ہیں  اور کسی بھی فرقہ پرست یا مسلم کش تنظیم یا ادارے کو ایسا کوئی اقدام لینے کی اجازت نہیں  دی جائیگی جو اس ریاست میں  آبادی کے تناسب کو تبدیل کرانے کی خاطر لینے کی کوشش کی جائےگی ۔ جماعت اسلامی نے ان وفود اور شخصیات کو اس سلسلے میں  مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اور ایک متحدہ لائحہ عمل کی تشکیل کے لیے ریاست کی جملہ حریت نواز فورموں  اور تنظیموں  کے ساتھ ساتھ دینی و مذہبی اداروں  اور علمائ کرام اور دانشور حضرات سے مل کر اُن کی تجاویز و آرائ حاصل کرنے کی ضرورت کو بھی واضح کیا۔

Published in News

         سرینگر  ٠١ جنوری2015 // دلی میں  بی جے پی حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے فوراً بعد ایسی کارروائیوں  کا آغاز کیا جس سے واضح ہوتا ہے کہ وہ جموں  و کشمیر کی مسلم اکثریتی متنازعہ علاقے کی شناخت تبدیل کرانے کی خاطر آر ایس ایس اور دیگر فرقہ پرست ہندو فرقہ پرست تنظیموں  کے ایجنڈا کو حکومتی مشینری کے بے جا استعمال سے آگے بڑھانا چاہتی ہے۔ ٧٤٩١ئ؁ میں  مغربی پاکستان سے جو غیر ریاستی لوگ یہاں  آکر ایک پالیسی کے تحت بسائے گئے اب اُن کو جموں  و کشمیر کا مستقل باشندہ بنانے کی مذموم سازش کوعملانے کی کوشش کی جارہی ہے حالانکہ وہ بھارت کے کسی اور علاقے میں  بھی جاکر بسائے جا سکتے ہیں ۔٧٤٩١ئ؁ کے بعد لاکھوں  کی تعداد میں بھارت کے دیگر علاقوں  سے بھی لوگوں  کو یہاں  لاکر بسایا گیا اور خفیہ طریقے سے ان میں  بہت سوں  کو یہاں  کا مستقل باشندہ ہونے کی سرکاری سندبھی فراہم کی گئی اور ووٹر لسٹوں  میں  اُن کا نام بھی درج شدہ موجود ہے۔ اصل میں  ہندو فرقہ پرستوں  کا یہ دیرینہ منصوبہ ہے کہ جموں  و کشمیر کے مسلم اکثریتی کریکٹر کو کسی طرح تبدیل کیا جائے اور وقت وقت پر اس کو عملانے کی خفیہ سازشیں  بھی رچائی گئیں  لیکن اس بار جونہی بی جے پی نے دلی میں  اقتدار سنبھالا تو اس کے وزیروں  اور ذمہ داروں  نے دفعہ ٠٧٣/ ہٹانے اور ہندو شرنارتھیوں  کو مستقل طور پر یہاں  بسانے کے متعلق بیانات دینے شروع کیے۔

Published in News
Saturday, 10 January 2015 00:00

Hurriyat (G) pays tributes to Sajad Kanue

 Chairman Hurriyat Conference (G), Syed Ali Geelani Froday paid rich tributes to Sajad Ahmad Kanue, Chief Commander of Islamic Front on his 19th anniversary.
Sajad Ahmad Kanue of Mattan Adda, Anantnag was killed by the Special Task Force and government sponsored gunmen in Srinagar on January 8, 1996, Geelani said in a statement issued here.
“The great nations never forget brave sons of the soil who sacrifice their precious and pious lives for the better future of the nation,” said Geelani. He also prayed for his best place in the heaven.

Published in News

Srinagar, January 08 (KMS): The Chairman of United jihad Council, Syed Salahuddin, has said that the ugly face of the puppet regime will appear if it will be formed with the support of most communal, anti-Kashmiri and anti-Muslim party, Bharatiya Janata Party (BJP).

Syed Salahuddin in a statement issued in Srinagar said that the Modi government neither helped the flood victims in occupied Kashmir nor allowed international community to reach them. “This attitude of the Modi government exposed its anti-Kashmir policy,” he said, adding that like previous regimes, the new one would also put the dignity of Kashmiri people at stake and would leave no stone unturned in looting the resources of the territory.

Published in News

Resolution adopted at the meeting of the United Nations Commission for India and Pakistan on 5 January, 1949.

(Document No. 5/1196 para. 15, dated the 10th January, 1949).

 

THE UNITED NATIONS COMMISSION FOR INDIA AND PAKISTAN

 

Having received from the Governments of India and Pakistan in Communications, dated December 23 and December 25, 1948, respectively their acceptance of the following principles which are supplementary to the Commission's Resolution of August 13, 1948;

 

1. The question of the accession of the State of Jammu and Kashmir to India or Pakistan will be decided through the democratic method of a free and impartial plebiscite;

 

Published in News

Candle light protest to mark the anniversary of (January 06, 1993 Sopore massacre) in Srinagar on Tuesday 06-01-2014. At least 56 people were killed in BSF firing in which more than 300 shops and other business establishments were also burnt in the town

Published in News
Page 2 of 3

Al'Quraan

The woman and the man guilty of illegal sexual intercourse, flog each of them with a hundred stripes. Let not pity withhold you in their case, in a punishment prescribed by Allah, if you believe in Allah and the Last Day. And let a party of the believers witness their punishment. (This punishment is for unmarried persons guilty of the above crime but if married persons commit it, the punishment is to stone them to death, according to Allah's Law).

Al'Quraan Surah Noor

Prophet Mohammad PBUH

Narrated: Abu Huraira (R.A) that a man said to the Prophet, sallallahu 'alayhi wasallam: "Advise me! "The Prophet (PBUH) said, "Do not become angry and furious." The man asked (the same) again and again, and the Prophet said in each case, "Do not become angry and furious." [Al-Bukhari; Vol. 8 No. 137]

Sunan Abu-Dawud.

eXTReMe Tracker