Top Panel
You are here: HomeNewsجماعت وفد نے نارہ بل کا دورہ کیا
Monday, 20 April 2015 18:12

جماعت وفد نے نارہ بل کا دورہ کیا

Rate this item
(0 votes)

٠٢/ اپریل ٥١٠٢ئ؁

جماعت وفد نے نارہ بل کا دورہ کیا

سرینگرجماعت اسلامی جموں وکشمیر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ناظم شعبہ سیاسیات ایڈوکیٹ زاہد علی کی سربراہی میں نارہ بل گیا جہاں اُنہوں نے شہید سہیل احمد صوفی کے لواحقین کے ساتھ تعزیت پُرسی کی۔ ایڈوکیٹ زاہد علی نے سہیل احمد کے والدین کو دلاسہ دیتے ہوئے اُنہیں صبر کرنے کی تلقین کی اور اس موقع پر کہا کہ ریاست جموں وکشمیر عملاً ایک پولیس اسٹیٹ بن چکی ہے۔ یہاں قانون نام کی کوئی چیز ہی نہیں اور وردی پوش بغیر کسی اشتعال کے معصوم نوجوانوں کا خون بہانے کے جرم عظیم کا ارتکاب کرتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ جماعت اسلامی جموں وکشمیر چاہتی ہے کہ ایسے واقعات میں ملوثین کو کڑی سے کڑی اور عبرتناک سزا دی جائے تاکہ ظلم و جبر کا یہ سلسلہ بن ہوجائے۔

Read 279 times

Al'Quraan

The woman and the man guilty of illegal sexual intercourse, flog each of them with a hundred stripes. Let not pity withhold you in their case, in a punishment prescribed by Allah, if you believe in Allah and the Last Day. And let a party of the believers witness their punishment. (This punishment is for unmarried persons guilty of the above crime but if married persons commit it, the punishment is to stone them to death, according to Allah's Law).

Al'Quraan Surah Noor

Prophet Mohammad PBUH

Narrated: Abu Huraira (R.A) that a man said to the Prophet, sallallahu 'alayhi wasallam: "Advise me! "The Prophet (PBUH) said, "Do not become angry and furious." The man asked (the same) again and again, and the Prophet said in each case, "Do not become angry and furious." [Al-Bukhari; Vol. 8 No. 137]

Sunan Abu-Dawud.

eXTReMe Tracker