Top Panel
You are here: HomeNewsحریت قائدین کی گرفتاریاں قابل مذمت
Friday, 17 April 2015 15:01

حریت قائدین کی گرفتاریاں قابل مذمت

Rate this item
(0 votes)

سرینگر جماعت اسلامی جموں و کشمیر نے حریت قائدین کو اپنے گھروں میں نظر بند رکھنے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایک جانب بے گناہ لوگوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں ۔ بے گناہوں پر یہ ظلم و ستم دہائیوں سے جاری ہیں اور جب یہاں کے لوگ سرکار کی جانب سے روا رکھے گئے اس ناروا سلوک کے خلاف احتجاج کرتے ہیں تو عوام کو دبانے کے خاطر طرح طرح کے ہتھکنڈے آزمائے جارہے ہیں ۔ اس ظلم و جبر کی تازہ مثال ترال واقعے کے نتیجے میں عوامی احتجاج پر قدغن لگانے کے لیے حریت لیڈران کی نظر بندی ہے۔ بزرگ حریت لیڈر سید علی گیلانی، میر واعظ محمد عمر فاروں ، محمدیاسین ملک، شبیر احمد شاہ ، مسرت عالم اور دیگر درجنوں حریت لیڈران کو آج اپنے گھروں کے اندر نظر بند رکھا گیا۔ جماعت اسلامی جموں وکشمیر سرکاری کے اس ظالمانہ ، غیر انسانی اور غیر جمہوری طرز عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے ۔

Read 246 times

Al'Quraan

The woman and the man guilty of illegal sexual intercourse, flog each of them with a hundred stripes. Let not pity withhold you in their case, in a punishment prescribed by Allah, if you believe in Allah and the Last Day. And let a party of the believers witness their punishment. (This punishment is for unmarried persons guilty of the above crime but if married persons commit it, the punishment is to stone them to death, according to Allah's Law).

Al'Quraan Surah Noor

Prophet Mohammad PBUH

Narrated: Abu Huraira (R.A) that a man said to the Prophet, sallallahu 'alayhi wasallam: "Advise me! "The Prophet (PBUH) said, "Do not become angry and furious." The man asked (the same) again and again, and the Prophet said in each case, "Do not become angry and furious." [Al-Bukhari; Vol. 8 No. 137]

Sunan Abu-Dawud.

eXTReMe Tracker