Top Panel
You are here: HomeNews
Rate this item
(0 votes)
۲۶؍جولائیاعجاز اسلم جماعت کی دعوت پر وادی وارد نہیں ہوئے بلکہ نجی دورے پر ہیںہندوستان فسطائیت کی اور جارہا ہے، پردہ پر پابندی، مسلمانوں کو زمینوں سے بے دخل کیے جانے کی مذمتفروٹ منڈی سوپور میں جماعت اسلامی ضلع بارہمولہ(الف) کے سالانہ اجتماع میں ہزاروں لوگوں کی شرکتسرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر ضلع بارہمولہ( الف) کا سالانہ اجتماع آج امیر جماعت…
Rate this item
(0 votes)
۲۴؍جولائیمسجد الھدیٰ باراں پتھر بتہ مالو میں ایک غیر مسلم نوجوان نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرلیاسرینگر//امیر جماعت اسلامی جموں وکشمیر محمد عبداللہ وانی نے آج نماز جمعہ کے موقعے پر مسجد الھدیٰ باراں پتھر بتہ مالو سرینگر میں ایک بڑے عوامی مجموعے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُمت مسلمہ کی اکثریت تارکِ نماز بن چکی ہے۔…
Rate this item
(0 votes)
Jama’at-e-Islami J&K hails the efforts of the prominent personalities belonging to both the communities of Hindus and Muslims in Rajouri for upholding the communal brotherhood and mutual cordial relations and as such defeating the vicious designs of the communal elements controlled by some RSS ideologues who tried to vitiate these relations by burning a flag with sacred words of Kalima…
Rate this item
(0 votes)
سرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر مرکزی دفتر کے نزدیک مسجد الھدیٰ کے احاطے میں مجلسِ عید کی تقریب سعید زیر صدارت امیر جما عت محترم محمد عبدا للہ وانی بڑے تزک و احتشام سے منعقد ہوئی جس میں جماعتی ذمہ داروں کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی میں عوامی نمائندگی کرنے والی ذی وقار شخصیات نے بھی شرکت کی جن میں…
Rate this item
(0 votes)
۲۲؍جولائیاگلے سہ سالہ میقات کے لیے انتخاب نو کا عمل شروع‘ یک روزہ شوریٰ اجلاس میں ناظم انتخابات کا تقررسرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر کی مرکزی مجلس شوریٰ کا ایک غیر معمولی اجلاس مرکز جماعت پر امیر جماعت اسلامی محمد عبداللہ وانی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مسئلہ کشمیر کے حوالے سے جماعت کے دیرینہ مؤقف کا اعادہ کرتے…
Rate this item
(0 votes)
جماعت اسلامی کی طرف سے بڑے پیمانے پر ریلیف کارروائیاں جاریسرینگر// جمعہ کو آئے بارشی طوفان نے ضلع گاندربل کے ایک گاؤں کولن میں زبردست تباہی مچادی اور تین سو سے زائد افراد بے گھر ہوگئے اور پانچ افراد جن میں عورتیں اور بچے بھی تھے‘ جاں بحق ہوگئے۔ اس طوفانی ریلے نے پچاس کے قریب رہائشی مکانوں کو ناقابل…
Rate this item
(0 votes)
Breaking news: Qaim Jamaat Dr Ab. Hameed Fayaz delivered eid sermon at Eidgah barzullah where thousands of people participated. ‪#‎Audio‬ of this speech will be uploaded in a while on www.islamicmediajk.com/audios/speeches.html When beloved prophet Muhammad (saw) barred from propagation of islam we see prophet received order to move to Madina where you follow Islam in every respect without any suppression.…
Rate this item
(0 votes)
۱۶؍جولائیسرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر عید الفطر کے موقع پر اسلامیان جموں وکشمیر سے اپیل کرتی ہے کہ وہ عید پوری آن و بان اور اسلامی شان کے ساتھ منائیں لیکن ہر حاصل میں اسراف اور بیہودگی سے مکمل اجتناب کریں اور اپنے خرچہ کو میانہ رو بناکر، کوئی نہ کوئی رقم اپنے اُن بھائیوں اور بہنوں کی امداد کے لیے…
Rate this item
(0 votes)
٨/جولائی سرینگرجموں کے کچھ نجی تعلیمی اداروں میں وہاں زیر تعلیم طلبا کو فرقہ وارانہ بنیادوں پر ہتھیاروں کی تربیت کا باضابطہ آغاز کیا گیا ہے اور اُن کے ذہنوں میں فرقہ پرستی کا زہر بھر کر مسمول کرنے کی کوششیں بھی ہو رہی ہیں ۔ لگتا ہے کہ وہاں مسلمانوں کی اقلیتی آبادی کو ڈرا دھمکا کر وہاں سے…
Rate this item
(0 votes)
Former Israeli intelligence officer: Sisi's life will end by means of assassination Dr Saleh Al-Naami Israeli elites and commentators have said that the Al-Sisi regime is tumbling. They have also warned that enormous dangers await Israel once this regime is gone. Former Israeli intelligence officer Dr Ephraim Harari has predicted not only that the current regime will fall but that…
Rate this item
(0 votes)
سرینگرامیر جماعت اسلامی جموں وکشمیر محمد عبداللہ وانی نے مسجد دارالھدیٰ پلوامہ میں ہزاروں لوگوں کے مجموعے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست جموں وکشمیر میں حالات کی ابتری کی وجہ سے یتیموں ، بیوؤں اور لاچاروں کی کافی تعداد ہمارے آس پڑوس میں جمع ہوچکی ہے۔ جو مصائب و مشکلات میں گھیرے ہوئے ہیں اور ان مسائل میں…

Al'Quraan

The woman and the man guilty of illegal sexual intercourse, flog each of them with a hundred stripes. Let not pity withhold you in their case, in a punishment prescribed by Allah, if you believe in Allah and the Last Day. And let a party of the believers witness their punishment. (This punishment is for unmarried persons guilty of the above crime but if married persons commit it, the punishment is to stone them to death, according to Allah's Law).

Al'Quraan Surah Noor

Prophet Mohammad PBUH

Narrated: Abu Huraira (R.A) that a man said to the Prophet, sallallahu 'alayhi wasallam: "Advise me! "The Prophet (PBUH) said, "Do not become angry and furious." The man asked (the same) again and again, and the Prophet said in each case, "Do not become angry and furious." [Al-Bukhari; Vol. 8 No. 137]

Sunan Abu-Dawud.

eXTReMe Tracker