Top Panel
You are here: HomeNews
Rate this item
(0 votes)
Srinagar: On finding a number of the copies of holy Quran in a heap of filth alongwith other waste papers and things outside a factory of recycling such used items in Bari-Brahmana Jammu, the thousands of the local Muslims gathered there to protest this desecration of the holy book and staged a peaceful sit in there. The whole Jammu area…
Rate this item
(1 Vote)
شہید ہوئے نوجوانوں کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کی گئیسرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ناظم شعبہ سیاسیات ایڈوکیٹ زاہد علی کی سربراہی میں پلوامہ گیا جہاں انہوں نے حال میں شہید ہوئے دو عسکریت پسندوں شوکت احمد لون ساکن للہار،گلزار احمد ساکن تلنگام اور ایک طالب علم بلال احمد بٹ ساکن لارکی پورہ پدگام پورہ کے…
Rate this item
(0 votes)
۱۳؍اگستسہ سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا گیا، اُمت کے مسائل کو بھی زیر بحث لایا گیاسرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر کے موجودہ انتخابی کالج، مجلس نمائندگان کا ایک اہم یک روزہ اجلاس مرکز جماعت پر زیر صدارت امیر جماعت محمد عبداللہ وانی منعقد ہوا جس میں جماعت کی گزشتہ سہ سالہ کارکردگی کا بھرپور جائزہ لیا گیا اوراُمت مسلمہ کو درپیش…
Rate this item
(0 votes)
۹؍اگست سابق فوجیوں کو بسانے کی منصوبہ بندی اسرائیلی طرز عمل، کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ ہونا ابھی باقی// قیم جماعتجماعت اسلامی ضلع بانڈی پورہ کے سالانہ اجتماع میں ہزاروں لوگوں کی شرکتسرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر ضلع بانڈی پورہ کا سالانہ اجتماع آج مرکزی جامع مسجد بانڈی پورہ میں امیر جماعت اسلامی جموں وکشمیر محمد عبداللہ وانی کی صدارت میں…
Rate this item
(0 votes)
۶؍اگستفورسز اہلکاروں نے رہائشی مکانات کو بلاجواز بارود سے اُڑا دیاسرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ناظم شعبہ سیاسیات ایڈوکیٹ زاہد علی کی قیادت میں کاکا پورہ پلوامہ گیا۔ جہاں انہوں نے کل فورسز کے ساتھ ایک جھڑپ میں شہید ہوئے عسکریت پسندطالب احمد شاہ عرف ابو عمر ولد محمد افضل شاہ ساکنہ آستان محلہ کاکاپورہ کے…
Rate this item
(0 votes)
۴؍اگستسرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر کے جملہ امراء و قیمین اضلاع کے علاوہ نظماء شعبہ جات کی ایک مشترکہ نشست مرکز جماعت پر زیر صدارت امیر جماعت محمد عبداللہ وانی منعقد ہوئی جس میں تنظیمی سرگرمیوں اور دعوتی امور سے متعلق مفصل رپورٹیں پیش ہوئیں اور اُمت مسلمہ کو درپیش مقامی اور بین الاقوامی سطحوں پر درپیش مسائل کو بھی زیر…
Rate this item
(0 votes)
Srinagar: Jama’at-e-Islami Jammu & Kashmir once again strongly condemns the plan of Delhi government to settle those army-personnel in J&K permanently who during their service in Indian army were posted in any part of it. Jammu & Kashmir is a highly concentrated military zone under the occupation of India and lacs of Indian soldiers have as such served here and…
Rate this item
(0 votes)
۳۰؍جولائیسرینگر//محمد یعقوب میمن کو قربانی کا بکرا بناکر جس طرح جلد بازی میں تختہ دار پر چڑھایا گیا اس سے واضح ہوتا ہے کہ اس کے پس پردہ سیاسی اور فرقہ وارانہ عزائم کار فرماہیں، پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ آں جہانی بھنیت سنگھ اور سابق وزیر اعظم ہند مسٹر راجیو گاندھی کے قتل کیسوں میں ملوث ملزموں کو بھی…
Rate this item
(0 votes)
کریک ڈاؤن، تلاشیاں اور چھاپوں کے ذریعے عوام کو ہراسا ں کیا جارہا ہے، فوج اور پولیس کی کارروائیاں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزیاں ہیں// جماعت اسلامیسرینگر//وادی بھر کے مختلف علاقوں الخصوص جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام ، اسلام آباد، پلوامہ اور شوپیان میں کریک ڈاونوں، خانہ تلاشی اور چھاپوں کا سلسلہ از سر نوشروع کیا گیا ۔ عام…
Rate this item
(0 votes)
۲۶؍جولائیاعجاز اسلم جماعت کی دعوت پر وادی وارد نہیں ہوئے بلکہ نجی دورے پر ہیںہندوستان فسطائیت کی اور جارہا ہے، پردہ پر پابندی، مسلمانوں کو زمینوں سے بے دخل کیے جانے کی مذمتفروٹ منڈی سوپور میں جماعت اسلامی ضلع بارہمولہ(الف) کے سالانہ اجتماع میں ہزاروں لوگوں کی شرکتسرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر ضلع بارہمولہ( الف) کا سالانہ اجتماع آج امیر جماعت…
Rate this item
(0 votes)
۲۴؍جولائیمسجد الھدیٰ باراں پتھر بتہ مالو میں ایک غیر مسلم نوجوان نے کلمہ شہادت پڑھ کر اسلام قبول کرلیاسرینگر//امیر جماعت اسلامی جموں وکشمیر محمد عبداللہ وانی نے آج نماز جمعہ کے موقعے پر مسجد الھدیٰ باراں پتھر بتہ مالو سرینگر میں ایک بڑے عوامی مجموعے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اُمت مسلمہ کی اکثریت تارکِ نماز بن چکی ہے۔…

Al'Quraan

The woman and the man guilty of illegal sexual intercourse, flog each of them with a hundred stripes. Let not pity withhold you in their case, in a punishment prescribed by Allah, if you believe in Allah and the Last Day. And let a party of the believers witness their punishment. (This punishment is for unmarried persons guilty of the above crime but if married persons commit it, the punishment is to stone them to death, according to Allah's Law).

Al'Quraan Surah Noor

Prophet Mohammad PBUH

Narrated: Abu Huraira (R.A) that a man said to the Prophet, sallallahu 'alayhi wasallam: "Advise me! "The Prophet (PBUH) said, "Do not become angry and furious." The man asked (the same) again and again, and the Prophet said in each case, "Do not become angry and furious." [Al-Bukhari; Vol. 8 No. 137]

Sunan Abu-Dawud.

eXTReMe Tracker