Top Panel
You are here: HomeNews
Rate this item
(0 votes)
سرینگر//مجلس اتحاد ملت ، جموں وکشمیر کی مرکزی رابطہ کمیٹی کا ایک ہنگامی اجلاس زیر صدارت سیکرٹری جنرل ایڈوکیٹ زاہد علی ، مرکز جماعت باراں پتھر بتہ مالو پر منعقد ہوا جس میں اسلامک اسٹڈی سرکل کے سیکرٹری جنرل غلام حسن میر اور انجمن شرعی شیعیان کے سیکرٹری غلام محمد ناگو نے شرکت کی ۔ اجلاس میں اتحاد ملت کے…
Rate this item
(0 votes)
۱۲؍اکتوبر۲۰۱۵ء ؁علماء اور دانشور عوامی حمایت کے ساتھ مشترکہ لائحہ عمل اپنائیںسرینگر//جماعت اسلامی جموں و کشمیر، ادہم پور علاقے میں ہندوفرقہ پرست عناصر کے ہاتھوں کشمیری ٹرک ڈرائیوروں پر جان لیوا حملوں اور ٹرکوں کو نذر آتش کرنے کی بہیمانہ کارروائیوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے، اس اندیشہ کا اظہار کرتی ہے کہ ان عناصرِ بد کو سرکاری سرپرستی حاصل…
Rate this item
(1 Vote)
سرینگر//سرینگر جموں شاہراہ پر ادھمپور کے نزدیک کشمیر سے تعلق رکھنے والے ٹرک میں تین افراد پر جان لیوا حملہ اور ٹرک کو نذر آتش کرنے کا معاملہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔ فرقہ پرستی کے جنون میں مبتلا نوجوانوں کے ایک ٹولے نے ادھمپور کے نزدیک کشمیر کی ایک ٹرک پر حملہ کرکے اس سے نذر آتش کردیا…
Rate this item
(0 votes)
۲۸؍ستمبر۲۰۱۵ء ؁ منیٰ مکہ میں حجاج کی شہادت پر امیر جماعت نے دُکھ کا اظہار کیا سرینگر//منیٰ مکہ میں پیش آئے دلدوز حادثے پر امیر جماعت اسلامی جموں وکشمیر غلام محمد بٹ نے اپنے گہرے دُکھ کا اظہار کرتے ہوئے، اس سانحہ پر شہید ہوئے حجاج کرام کے لواحقین سے قلبی یکجہتی ظاہر کی ہے۔ نیز انہوں نے اس سانحہ…
Wednesday, 23 September 2015 19:13

عید کا پیغام

Rate this item
(0 votes)
عید الاضحی کی یہ مقدس تقریب ہمیں یاد دلاتی ہے کہ اسلام ہمیشہ اپنے ماننے والوں سے بے لوث اور والہانہ قربانیوں کا طلبگار ہے۔ اسلام ہی وہ ضابطۂ حیات ہے جو انسان کے لیے تمام آلام و مصائب سے نجات حاصل کرنے کا واحد ضامن ہے مگر ہدایت کی اس راہِ مستقیم پر چلنے کے لیے وقت وقت پر…
Rate this item
(0 votes)
۲۱؍ستمبر۲۰۱۵ء ؁اتحاد ملت کی کوششوں میں کارکنا ن کو بھرپور تعاون دینے کی تلقین کی سرینگر//امیر جماعت اسلامی جموں وکشمیر غلام محمد بٹ نے پلوامہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں ارکان کے اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے جماعت کے مقصدِ وجود کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اسلام کی دعوت تمام عالم انسانیت کے لیے ہے۔اور اس میں انسانوں کی…
Rate this item
(0 votes)
۱۸؍ستمبر۲۰۱۵ء ؁کشمیریوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ،جماعت اسلامی کی شدید الفاظ میں مذمتسرینگر//وادی میں پولیس اور دیگر فورسز ایجنسیوں کی جانب سے گرفتاریوں کی تازہ لہر سے عوام میں خوف و ہراس پھیلا گیا ہے۔ پلوامہ کے کریم آباد اور گرد نواح کے علاقوں سے درجنوں نوجوانوں کو جھوٹے الزامات میں گرفتار کرکے اُنہیں جسمانی تشدید کے ساتھ ساتھ اُن…
Rate this item
(0 votes)
۱۶؍ستمبر۲۰۱۵ء ؁جاں بحق نوجوانوں کے لواحقین کے ساتھ تعزیت کا اظہار کیا گیا سرینگر//جماعت اسلامی جموں وکشمیر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ناظم شعبہ سیاسیات ایڈوکیٹ زاہد علی کی قیادت میں پٹن اور سوپور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے گزشتہ دنوں پٹن میں جاں بحق کیے گئے تین نوجوانوں کے گھر جاکر لواحقین کے ساتھ تعزیت کی۔وفد نے…
Rate this item
(0 votes)
؍ستمبر۲۰۱۵ء ؁ سرینگر//بابا غلام دین بادشاہ یونیورسٹی راجوری کو تقریباً تین ہفتوں تک بند رکھا گیا اور اس طرح وہاں زیر تعلیم طلباء و طالبات کا قیمتی وقت ضائع کیا گیا ہے۔ اب اگر چہ یونیورسٹی دوبارہ کھل گئی ہے لیکن وہاں کے تعلیمی ماحول میں سدھار لانے کے لیے ضروری ہے کہ اسکالر شب اور دیگر مالی اسکنڈلوں میں…
Rate this item
(1 Vote)
پدگام پورہ پلوامہ کے ارشاد احمد گنائی کی شہادت پر جماعت اسلامی کا ایک اعلیٰ سطحی وفد شہید کے گھر گیا۔ وفد میں ناظم شعبہ سیاسیات ایڈوکیٹ زاہد علی کے علاوہ امیر و قیم ضلع پلوامہ ریاض احمد ماگرے اور مجاہد شبیر بھی شامل تھے۔ شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ناظم شعبہ سیاسیات نے اس حقیقت کو…
Rate this item
(0 votes)
بڑے گوشت کی فروخت اوراس کے استعمال پر عدالتی پابندی ناقابل قبول//مجلس اتحاد ملت سرینگر//مجلس اتحاد ملت جموں وکشمیر سے وابستہ دینی سربراہوں کی ایک ہنگامی نشست زیر صدارت مفتی اعظم مفتی محمد بشیر الدین احمد‘ مرکز جماعت باراں پتھر بتہ مالو پر منعقد ہوئی جس میں مجلس سے وابستہ تمام دینی تنظیموں کے سربراہاں اور نمائندوں جن میں غلام…

Al'Quraan

The woman and the man guilty of illegal sexual intercourse, flog each of them with a hundred stripes. Let not pity withhold you in their case, in a punishment prescribed by Allah, if you believe in Allah and the Last Day. And let a party of the believers witness their punishment. (This punishment is for unmarried persons guilty of the above crime but if married persons commit it, the punishment is to stone them to death, according to Allah's Law).

Al'Quraan Surah Noor

Prophet Mohammad PBUH

Narrated: Abu Huraira (R.A) that a man said to the Prophet, sallallahu 'alayhi wasallam: "Advise me! "The Prophet (PBUH) said, "Do not become angry and furious." The man asked (the same) again and again, and the Prophet said in each case, "Do not become angry and furious." [Al-Bukhari; Vol. 8 No. 137]

Sunan Abu-Dawud.

eXTReMe Tracker